اسلام آباد:معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹرظفرمرزاکاپمز ہسپتال کادورہ
وفاقی سیکرٹ ری ہیلتھ عامراشرف خواجہ ڈی جی ہیلتھ بھی ہمراہ
ایگزیکٹوڈائریکٹرپمزنےدرپیش چیلنجزاوراقدامات کےبارےمیں بریفنگ دی
ڈاکٹرظفرمرزانےکوروناوائرس سےنمٹنےکیلئےجاری انتظامات اقدامات کاجائزہ لیا
کوروناوائرس سےعوام کوتحفظ دینےکیلئےمؤثراقدامات کیے جارہےہیں،ڈاکٹرظفرمرزا
کوروناوائرس سےبچاؤکیلئےتمام ضروری اقدامات یقینی بنائیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
کوروناکےٹیسٹ کیلئےپمزہسپتال میں نئی پی سی آرکی مشین نصب کی جارہی ہے،ڈاکٹرظفرمرزا
مریضوں کوبہترین طبی نگہداشت فراہم کی جارہی ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
کوروناکےمریضوں کی سہولیات کیلئےبیڈزکواپ گریڈکیاجارہا ہے،ڈاکٹرظفرمرزا
ہیلتھ ورکرزکی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا