GPO murree 162

عید پر ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کیلئے بری خبر۔

عید پر ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کیلئے بری خبر۔

عید تعطیلات کے دوران مری میں سیاحتی مقامات اور ہوٹل بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

پابندی کا فیصلہ‌ تفریحی مقامات پر غیر معمولی رش سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا گیا، ڈی سی راولپنڈی

مری کے راستے میں پولیس چیک پوسٹیں قائم ہیں شہری سیر کی غرض سے مری کا رخ نہ کریں، ڈی سی راولپنڈی

مقامی شہری قومی شناختی کارڈ دکھا کر مری میں داخل ہوسکیں گے، ڈی سی راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں