Eid-Train- 94

وفاقی حکومت نے جزوی ٹرین آپریشن چلانے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے جزوی ٹرین آپریشن چلانے کی منظوری دے دی ۔۔ ذرائع

حکومت کا 20 مئی سے جزوی ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ ۔۔ ذرائع

محدود آپریشن کے ساتھ 30 ٹرینیں چلائی جائیں گئیں ۔۔

مسافروں کے پاس اپنا ماسک ۔گلوز۔سینیٹائزر۔ اور صابن ھونا لازمی ھے ۔۔ ریلوے احکام

ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر تک ایریا میں غیر ضروری افراد کا داخلہ بند ھو گا ۔۔ ریلوے ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں