19

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹائیگر فورس کو لانچ کردیا گیا۔

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹائیگر فورس کو لانچ کردیا گیا۔ ٹائیگر فورس کو باقاعدہ ٹریننگ دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر
لاک ڈاون ختم ہونے کیبعد ٹائیگر فورس کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔حمزہ شفقات انتظامیہ کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عمل درآمد چیک کرنے کیلئے فورس کی کمی یے۔ڈپٹی کمشنرٹائیگر فورس کو ایس او پیز عمل درآمد،ڈیتا کولیکشن،آگاہی مہم وغیرہ کیلئے استعمال کیا جائے گا۔حمزہ شفقات ہر ملک میں ٹائیگر فورس طرز کی رضاکاروں کی ٹیم ہوتی ہے۔حمزہ شفقات ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کو سرٹیفکیٹس بھی دیے جائینگے۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں