39

کہوٹہ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال ان ایکشن متعدد دکانیں سیل کر دیں

کہوٹہ(راجہ شکیل احمد ) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال ان ایکشن متعدد دکانیں سیل کر دیں انعام اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال اور چیف میونسپل آفیسر کہوٹہ مخدوم بلال اور ایس ایچ او مرزا آصف کا کہوٹہ شہر کا دورہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی  اور کورونا وائرس ایس او پی و لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پہ متعدد دکانیں سیل کر دیں ایس او پی کے مطابق دیے گئے اوقات کار 5 بجے کی خلاف ورزی پہ دوکانیں اور پورا مون پلازہ سیل کر دیا گیا اور دکانداروں کو گرفتار کیا گیا.اس موقع پہ انتظامیہ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں