unnamed 17

راولپنڈی کنٹومنٹ ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق

راولپنڈی کنٹومنٹ ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کو سیل کرتے ہوئے تمام ملازمین کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ٹیکس برانچ میں تعینات وقاص نامی ملازم کو کئی دنوں سے بخار زکام کی علامات تھی جس پر اس کا کرونا ٹیسٹ کرویا گیا ہے جو کہ مثبت ایا ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وقاص کے بعد دوسرے کئے ملازمین اور افسران میں بھی وائرس منتقل ہوا ہے خدشہ کے باعث کینٹ انتظامیہ کی جانب سے کینٹ افس کو سیل کر دیا گیا ہے اور اب تمام سٹاف کے فوری کرونا ٹیسٹ کئیے جائیں گے ادھر وقاص کرونا کے مریض کو ابتدائی طور پر اسکے گھر میں ااکو قرنطینہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں