PM-Imran- 19

وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا

ہمیں لاک ڈاؤن کھولنا ہے لیکن عقل مندی کے ساتھ وزیراعظم عمران خان کا اعلان

اگر لوگوں نے احتیاط نہ کی تو ایک بار پھر ہمیں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا عمران خان

ہمیں ذمہ دار شہری بن کر کرونا وائرس سے مقابلہ کرنا ہوگا۔عمران خان

شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔عمران خان

پاکستان بھر میں تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گیں۔

تمام بورڈ کے امتحانات کینسل کر دئے گئے ہیں اور پچھلے امتحان کو دیکھتے ہوئے رزلٹ تیار ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں