17

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ کرانے پر منفی آگیا

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ کرانے پر منفی آگیاتیسرا ٹیسٹ دو روز قبل 4 مئی کو پمز میں کروایا تھا, زرائع

فیصل ایدھی نے 17 روز میں تین مرتبہ ٹیسٹ کروائے ۔ زرائع

پہلا ٹیسٹ 20 اپریل کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں کروایا۔

دوسرا ٹیسٹ 27 اپریل کو پمز اسپتال میں کروایا۔ ذرائع

دونوں مرتبہ ٹیسٹ کروانے پر کورونا مثبت آیا۔۔ زرائع

فیصل ایدھی 20 اپریل سے لے کر 6 اپریل تک قرنطینہ میں رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں