Punjab-Food-Authority-1 29

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن جاری

راولپنڈی رمضان المبارک میں معیاری خوراک کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن جاریڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈیری شاپس اور فاسٹ فوڈز یونٹس کی چیکنگ، 3 یونٹس سربمہر موقع پر لیے گئے سیمپلز کے ناقص نتائج آنے پر 694 لٹر ملاوٹی دودھ اور 1 من دہی تلف پوٹھوار ٹاؤن میں مِلک شاپ کو ملاوٹی دودھ کی فروخت پر سیل کیا گیا۔عرفان میمن دودھ کے لیے گئے سیمپلز کے ناقص نتائج پرڈیری فارم کو سیل کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی پروڈکشن ایریا میں چوہوں کی موجودگی پر چارٹ کی دوکان کو سیل کیا گیا۔عرفان میمن ملاوٹی دودھ کی فروخت پر 10 یونٹس کو 53 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔ عرفان میمن صوبہ بھر میں خوراک کے معیار میں کمی کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے ہر سطح پر کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔عرفان میمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں