Faisal-wada murree 17

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈاکی میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈاکی میڈیا سے گفتگوپتہ نہیں سندھ حکومت کس منہ سےاستعفیٰ مانگ رہی ہے، اگرہم کچھ کرنے پر آئیں تو بہت کچھ کرسکتےہیں، سندھ حکومت نااہلی چھپانےکیلئےبیان بازی کررہی ہے، پیپلزپارٹی نےسندھ میں اربوں روپےکی کرپشن کیاحساس پروگرام کے تحت امداد مستحقین تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومت کوموجودہ صورتحال میں عوامی مشکلات کابخوبی اندازہ ہے۔ احساس پروگرام پورےسندھ میں شروع کیاگیاہےوفاقی حکومت نے سندھ کوٹیسٹنگ کٹس کی صورت میں امدادفراہم کی۔ سندھ میں کتےکاٹنےکی ویکسین ابھی تک تیارنہیں ہوسکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں