Rain-murree 23

موسم نے لی انگڑائی بارش ژالہ باری پہلے رمضان گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔

راولپنڈی رمضان المبارک کے پہلے روز شدید گرمی اور بازاروں میں بے پناہ رش کی وجہ سے عوام کی زبانیں باہر نکل آئیں بارش اور ژالہ باری نے گتمی کا زور توڑ دیا وہیں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے مختلف علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کر دی ان علاقوں میں کٹاریاں ،گنجمنڈی گوالمنڈی ، اور پوٹھوہار کے دیگر کئی نالہ لئی کے قریبی علاقے شامل ہیں ژالہ باری سے گلی محلوں کے لوگ موسم خوشگوار ہونے سے خوش ہوئے اور دعائیں کیں وہیں نالہ لئی کنارے رہنے والے قبضہ مافیا جن میں جھگی مافیا گوالہ مافیا کے لیئے بھی وارننگ موجود ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں