ضروریات زندگی کی تمام اشیا 87

ماہ رمضان شروع ہوتے ہی وفاقی دارلحکومت میں گراں فروش بے قابو

اسلام آباد

ماہ رمضان شروع ہوتے ہی وفاقی دارلحکومت میں گراں فروش بے قابو ہوگئے

اشیاء خوردونوش کی قیمتیں پہلے ہی روزے آسمان پر پہنچ گئیں

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی طے شدہ قیمتیں محض کاغذات کی حد تک محدود

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اچانک ہوشرباء اضافہ, مہنگائی کے طوفان نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے

طلب میں اضافہ ہونے سے لیموں, کھجور سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پھلوں کی قیمتوں میں 100 روپیہ تک اضافہ, منافع خوروں نے فروٹ عام آدمی کی پہنچ سے دور کر دیا

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کوئی لائحہ عمل سامنے نہ آسکا

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی سرکاری قیمت 805 روپے بازار میں قیمت 1000 سے بھی تجاوز کر گئی

بیسن کا سرکاری ریٹ 140 روپے فی کلو, مارکیٹ میں قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ گراں فروشوں کے سامنے بے بس, عوام پریشان

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چینی, کھجور سمیت متعدد اشیاء کے واضع سرکاری نرخ نہ جاری کیے جاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں