134

سموسہ فی عدد 15 روپے جبکہ پکوڑے فی کلو 280 روپے ریٹ مقرر

راولپنڈی
سرکاری نرخ ناموں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی ایک اور لسٹ جاری

نئی جاری کردہ لسٹ میں سموسے اور پکوڑوں کا ریٹ مقرر کیا گیا

سموسہ فی عدد 15 روپے جبکہ پکوڑے فی کلو 280 روپے ریٹ مقرر کیا گیا

رمضان المبارک میں سرکاری نرخ ناموں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی،ضلعی انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں