‏وزیراعظم عمران خان 23

‏وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس

‏وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس

‏وفاقی حکومت کالاک ڈاؤن میں مزید 15روزتوسیع کافیصلہ،

‏صوبائی حکومتیں صورت حال کےمطابق فیصلہ کریں گی،

‏رابطہ کمیٹی کےگزشتہ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں 28 اپریل تک توسیع کی تھی۔

‏صوبائی وزرائےاعلیٰ کی ویڈیولنک کےذریعےاجلاس میں شرکت۔

‏قومی رابطہ کمیٹی کےگزشتہ اجلاس کےفیصلوں پرعملدرآمدکاجائزہ

‏اجلاس میں کوروناکےباعث پیداہونے والی صورتحال کا بھی جائزہ۔

‏قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9مئی تک موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کافیصلہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں