murree-newsmurree 25

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9292 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد بھی 6958 ہوگئی: کمانڈ سینٹر

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 796 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 4195 تک پہنچ گئی: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

سندھ میں 2764 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 1276 اور اسلام آباد میں 185 ہوگئی: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

بلوچستان میں 465 گلگت بلتستان میں 281 کیسز رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہوگئی: کمانڈ سینٹر

مُلک بھر میں اب تک 2066 افراد اب تک مکمل صحتیاب ہوگئے: کمانڈ سینٹر

کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 196 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں