Rehman-Malik 26

سینیٹر رحمان ملک و فیصل کریم کنڈی کی مشترکہ پریس کانفرنس،

سینیٹر رحمان ملک و فیصل کریم کنڈی کی مشترکہ پریس کانفرنس،

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا بِل گیٹس کو خط،

سینیٹر رحمان ملک کا بِل گیٹس سے جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ پر کورونا وائرس پر تحقیقاتی کمیشن بنانے پر زور دینے کا مطالبہ،

بِل گیٹس اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے کورونا وائرس پر تحقیقاتی کمیشن بنوائے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ تحقیقاتی کمیشن معلوم کرے کہ کورونا وائرس قدرتی ہے یا بطور حیاتیاتی ہتھیار تیار کیا گیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بِل گیٹس نے 2015 سے کئی مواقع پر موجودہ وبائی مرض کورونا وائرس کی پیشنگوئیاں کئے تھے، سینیٹر رحمان ملک

بِل گیٹس نے بارہا حیاتیاتی دھشتگردی اور ہتھیار کے استعمال کی خدشات کا اظہار کیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

بِل گیٹس نے کہا تھا کہ حیاتیاتی دھشتگردی سے چھ ماہ کے اندر لاکھوں لوگ ہلاک ہوسکتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

بِل گیٹس نے واضح کہا تھا کہ آنے والے وقت میں کروڑ سے زیادہ افراد کی ہلاکت جنگ کے بجائے وائرس سے ہوگی، سینیٹر رحمان ملک

بدقسمتی سے بین الاقوامی برادری و تنظیموں نے بل گیٹس کے حیاتیاتی دھشتگردی کے متعلق خدشات پر توجہ نہیں دی، سینیٹر رحمان ملک

دہشت گرد گروہ یا کوئی ریاست جینیٹک انجنیئرنگ کے ذریعے وائرسوں کو بطور دھشتگردی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

کورونا وائرس کوویڈ ۔19 کے متعلق مختلف دعوے ، قیاس آرائیاں ، متنازع نظریات جنم لے چکے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

دنیا بھر میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کہیں بطور دھشتگردی ہتھیار تیار تو نہیں کیا گیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

امید ہے بل گیٹس اپنا اثررسوخ استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کوویڈ۔19 پر تحقیقاتی کمیشن بنانے میں کامیاب ہونگے، سینیٹر رحمان ملک

کوویڈ ۔18 کی تحقیقیات سے حیاتیاتی ہتھیار و دھشتگردی کے متعلق خدشات کا خاتمہ ہو جائیگا، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ الزام تراشی کی سیاست بند کا خاتمہ کرے، سینیٹر رحمان ملک

یہ وقت الزام تراشی کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا ہے تاکہ ملک سے وبا کا خاتمہ ہو، سینیٹر رحمان ملک

اگر الزام تراشی کی سیاست سے باز نہیں آرہے تو مجھ سے زیادہ گولے کسی کے پاس نہیں، سینیٹر رحمان ملک

ہمیں اپنے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام تراشی سے منع کیا ہے، فیصل کریم کنڈی

ہم نہیں چاہتے کہ اس مشکل وقت میں ہم ایکدوسرے پر الزام تراشی کرتے رہے، فیصل کریم کنڈی

اگلے ہفتے ہزاروں پاکستانی افغانستان سے پاکستان داخل ہونگے، فیصل کریم کنڈی

حکومت سے اپیل ہے کہ جو افغانستان سے پاکستان میں داخل ہو سب کے ٹیسٹ ہو، فیصل کریم کنڈی

سینیٹر رحمان ملک کی خدمات بہت زیادہ اور قابل تعریف ہیں، فیصل کریم کنڈی

اگلے چند دنوں میں سینیٹر رحمان ملک کی کورونا پر کتاب ا رہی ہے جو بڑی کاوش ہے، فیصل کریم کنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں