مولانا طارق جمیل 28

وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔

وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔

وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف عوامی آگاہی مہم کو سراہا۔

کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکار ہے: وزیرِ اعظم

بہت جلد علمائے کرام کے وفد سے خود ملاقات کروں گا: وزیرِ اعظم

حکومتی کوششوں کا مقصد عوام کو ایک ایسی وبا سے محفوظ رکھنا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔

علمائے کرام نے ہر موڑ پر اور ہر مشکل کی گھڑی میں حکومت کی رہنمائی کی ہے۔

ماہ رمضان کے پیش نظر علمائے کرام کی مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا: وزیرِ اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں