breaking news murree 33

حکومت پنجاب کے بڑے پیمانے پر افسران کی ترقیوں ، تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

حکومت پنجاب کے بڑے پیمانے پر افسران کی ترقیوں ، تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری
متعدد افسران کو گریڈ 18 میں ترقیاں دی گئیںترقی پانے والوں میں فیاض احمد ندیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ شامل عارف رؤف ڈپٹی سیکرٹری انرجی کی بھی گریڈ 18 میں ترقی سید خالد محمود گیلانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل وہاڑی کی گریڈ18میں ترقی
شیخ محمد طاہر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان کی بھی گریڈ 18 میں ترقیشاہد عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل جھنگ کوبھی گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئیعبداللہ خرم نیازی ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی گریڈ 18 میں ترقی
عبد الطیف ایڈیشنل ڈی سی فنانس کی گریڈ 18 میں ترقیتمام افسران کو گریڈ 18 میں ترقی کے بعد وہیں خدمات جاری رکھنے کا حکم
امیرحسن ڈائریکٹرسٹیٹ لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کی گریڈ 18 میں ترقیڈپٹی سیکرٹری فنانس قیصرعباس رند کی گریڈ 18 میں ترقی
صفدرحسین ایڈیشنل ڈی سی فنانس گوجرانوالہ کی بھی گریڈ 18 میں ترقی
ترقی پانے والوں میں عدنان ارشاد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد بھی شامل
عمران بشیرڈپٹی سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی کی گریڈ 18 میں ترقی
توقیرالیاس چیمہ کوگریڈ 18 میں ترقی دے کر وہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی
ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اینٹی کرپشن ملتان کی گریڈ 18 میں ترقی
فریحہ تجمل ڈپٹی سیکرٹری خوراک کی گریڈ 18 میں ترقی
فریحہ تجمل ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تعینات
فائزہ ا حسن ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن برائے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی گریڈ 18 میں ترقی
فائزہ احسن کو ڈپٹی سیکرٹری ہیومن رائٹس تعینات کر دیا گیا
توقیر اسلم ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ترقی کے بعدڈپٹی سیکرٹری خوراک تعینات
ظہیر لیاقت بیگ منیجنگ ڈائریکٹرایل ڈبلیوایم سی کی گریڈ 18 میں ترقی
ظہیر لیاقت بیگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ گجرات تعینات
محمد رضوان بابر کو بھی گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی
محمد رضوان کو ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا
امجد سلیم سرگانہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان کی بھی گریڈ 18 میں ترقی
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ترقیوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں