Shahzad-Akbar 26

وزیر مملکت داخلہ مرزا شہزاد اکبر کا پولیس لائننز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد۔۔وزیر مملکت داخلہ مرزا شہزاد اکبر کا پولیس لائننز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

مرزا شہزاد اکبر نے 388میڈیکیٹڈ کٹس آئی جی اسلام آباد کے حوالے کیں

ہلال احمر کے چئیرمین ابرارالحق ۔تاجر رہنما اور پولیس کے سینئر افسران بھی موجود تھے

یہ کٹس اسلام آباد پولیس کے ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو فراہم کی جائیں گی۔

اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں، مرزا شہزاد اکبر

اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کی عزم و ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں، مرزا شہزاد اکبر

اس وبا کے دوران پولیس جوان جس انداز میں فرائض سرانجام دئیے انتہائی قابل تحسین ہیں،مرزا شہزاد اکبر

پولیس افسران و جوانوں کا مکمل خیال رکھا ہوا ہے۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان

الحمدللہ ابھی تک اسلام آباد پولیس کے کسی جوان میں کرونا کی شکایت نہیں آئی، آئی جی اسلام آباد

پولیس جوان تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون دینے میں بھی پیش پیش رہے ییں، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس اپنے شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے، آئی جی اسلام آباد

پولیس لائن میں آنے کا مقصد جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ،،،،شہزاد اکبر

کرونا واہرس کے حوالے سے اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے انتظامات قابل تحسین ہے ،،،،شہزاد اکبر

پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کے عطیات احسن اقدام ہے ۔۔۔شہزاد اکبر

کرونا وائرس کے حوالے سے تاجر کمیونٹی نے بھی موثر کردار ادا کیا ،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں