pm pakistan 36

وزیراعظم کوروناریلیف فنڈ‘‘کےقیام کا اعلان کردیا

عمران خان نے’’وزیراعظم کوروناریلیف فنڈ‘‘کےقیام کا اعلان کردیا
ملکی تاریخ میں سب سےبڑا 8 ارب ڈالرکاریلیف پیکیج دیا،عمران خان
وزیراعظم کاکوروناریلیف کیلئےنوجوانوں کی ٹائیگرفورس بنانےکا اعلان
ٹائیگرفورس لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں خوراک پہنچائے گی،وزیراعظم
لوگوں تک کھانا نہ پہنچا سکےتولاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہوگا،وزیراعظم
ٹائیگرفورس فوج اورانتظامیہ سےملکرکام کرےگی،وزیراعظم
ٹائیگرفورس میں ینگ ڈاکٹرزاورنرسیں بھی ہوں گی،وزیراعظم
صرف وسائل سےکوروناکےخلاف جنگ نہیں جیتی جاسکتی،وزیراعظم
پاکستان میں چین جیسےحالات ہوتےتوسارےشہربندکردیتا،وزیراعظم
ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کیاتوبڑی آبادی متاثر ہوگی، عمران خان
ایمان اورنوجوانوں کی طاقت سےجنگ جیتیں گے، وزیراعظم
اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی جنگ لڑ رہی ہے،وزیراعظم
کوروناکےخلاف سب سےکامیاب ملک چین ہے، وزیراعظم
چین نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے، وزیراعظم عمران خان
ہم کورونا سےنمٹنےکیلئےمکمل لاک ڈاؤن کرسکتےہیں،وزیراعظم
ہمارابڑامسئلہ 25 فیصد آبادی شدید غربت میں ہے، وزیراعظم
قوم متحدہوکرکوروناکےخلاف جنگ جیت سکتی ہے،وزیراعظم
مودی نےسوچےسمجھےبغیرلاک ڈاؤن کرنےپرقوم سےمعافی مانگی،وزیراعظم
بھارت نےلاک ڈاؤن ہٹایا تو کورونا مزیدپھیل جائےگا،وزیراعظم
بھارت میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان
ہم نےکوروناکےخلاف جنگ حکمت سے لڑنی ہے، عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں