PM-Imran- 36

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ختم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ختم

کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،زرائع

صوبوں میں کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی،زرائع

ملک میں اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کے اقدامات کا جائزہ،ذرائع

کرونا سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی میں پارٹی کے متحرک کردارپر مشاورت، ذرائع

حکومتی ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانے کیلئے رضاکار فورس کی حکمت عملی طے، زرائع

ملک بھر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپےکا فیصلہ، ذرائع

ہزاروں پارٹی عہدیداروں کو کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں شامل کیا جائے گا،ذرائع

مجھے یقین ہے قوم متحد ہوکر اس آزمائش کا مقابلہ کرے گی، وزیراعظم عمران خان

حکومت کی ساری توجہ غریب اور نادار طبقے پر ہے، وزیراعظم عمران خان

جو بھی حکمت عملی بنارہے ہیں اس میں دیہاڑی دار ، مزدور پہلی ترجیح ہے، وزیراعظم