پاک چین دوستی 39

پاک چین دوستی کی لازوال مثال,غریبوں کے لیے ماسک عطیہ

اسلام آباد پاک چین دوستی کی لازوال مثال,غریبوں کے لیے ماسک عطیہ, چائنیز شہریوں کی طرف سے 5 ہزار سرجیکل ماسک تھانہ رمنا کے حوالے کیا گئے, اے ایس پی رانا عبدالوہاب نے غریبوں اور مزدوروں میں سرجیکل ماسک اور کھانا پینے کی اشیاء تقسیم کیں,اس موقع پر پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے اسلام آباد پولیس کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے شروع کی گئی مہم کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے, اسلام آباد پولیس اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے فرنٹ لائن میں کھڑی ہے, ڈی ائی جی آپریشنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں