45 شیئر کریں چینی ڈاکٹرز ٹیم پاکستان آمد 28/03/202028/03/2020 چینی ڈاکٹرز ٹیم پاکستان آمد چینی ڈاکٹروں کی ٹیم سرجیکل سامان سمیت اسلام آباد پہنچ گئی چین کا خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام نے چینی ڈاکٹروں کی ٹیم کااستقبال کیا۔