مری حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ وفا نہ ہوسکا یوٹیلٹی سٹور پر آٹا،چینی سمیت دیگر روزانہ کی ضروریات زندگی کی اشیاء غائب مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوم ان یوٹیلیٹی سٹوروں کا طواف کرکے خالی ہاتھ مایوس واپس لوٹ جاتے ہیں ایک طر ف حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی سبسڈی دینے کے اعلانات بھی غریب عوام کو ریلیف نہیں دے سکے تبدیلی سرکار کی جانب سے عوام کو اس طرح ذلیل کرنا ،چیک اینڈبیلنس کانہ ہونا اورمہنگائی کے طوفان سے متاثرعوام کی چیخیں جانا ہی انکی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔