ijaz-shah 36

وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت-

شرپسند عناصر کو ان کے نا پاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے- اعجازشاہ

اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ناکام ہوں گے- اعجازشاہ

جاں بحق ہونے والے افراد اور ان کے لواحقین کے لئے دعاگو ہیں- اعجازشاہ

اس دھماکے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا- اعجازشاہ

وزیر داخلہ نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعاکی اور ان کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی-

شرپسند عناصر امن وامان کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں- اعجاز شاہ

حالات کا سامنہ کر نے کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے- اعجازشاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں