اسلحہ لائسنس 65

اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزایشن کا پراسس دوبارہ شروع

پنجاب حکومت محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزایشن کا پراسس دوبارہ شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن میں ایسے لائسنس ہولڈر جو کسی وجہ سے اپنے کاپی والے لائسنس کمپیوٹرائز نہ کروا سکے تھے انکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مورخہ 17 فروری سے 31 مئی 2020 تک اپنے لائسنس کمپیوٹرائز کروانے کے لیے کسی بھی پنجاب آرم لائسنس برانچ واقع ڈی سی دفتر تشریف لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں