ppp murree 54

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جرمنی کے سفیربرنارڈ شیلاگیک کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جرمنی کے سفیربرنارڈ شیلاگیک کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جرمن سفیر برنارڈ شیلاگیک میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات پر بات ہوئی

اسلام آباد: جرمنی اور پاکستان کے تعلقات مثالی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے بعد جرمن معیشت کی حیران کن ترقی مثالی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: خواہش ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تجارتی رابطوں میں مزید اضافہ ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: جرمنی کے سفیر برنارڈ شیلاگیک نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شخصیت اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مثبت خیالات پر جرمن سفیر برنارڈ شیلاگیک کا اظہار تشکر

اسلام آباد: ملاقات میں سلیم مانڈوی والا، نیر بخاری اور شیری رحمان بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں