Rehman Malik 44

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس بھارتی ظالمانہ کرفیو کی مذمت،

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس بھارتی ظالمانہ کرفیو کی مذمت،

آج کشمیر میں کرفیو کے 190 دن پورے ہورہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ہم نے عہد کیا ہے کہ جب تک کشمیر میں بھارتی ظالمانہ کرفیو ہے ہم مذمت کرتے رہینگے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی کشمیریوں کیخلاف بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارتی مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی کا بھارت کیطرف سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی و شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر شدید غم و غصے کا اظہار

بھارت بین الاقوامی قوانین کی برخلاف مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت نے جنوری 2019 سے اب تک 3000 سے زیادہ مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں کی ہیں، سینیٹر رحمان ملک

بھارت کشمیر میں مودی مظالم و ملک بھر میں احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

معاہدے کے تحت دونوں ممالک نہ لائن آف کنٹرول پر نہ فائرنگ کریگا و نہ افواج بڑھائے گے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ فوجی مبصر مشن کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کردار ادا کرنے دے، سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں