شیری رحمان 41

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیب طلبی کے نوٹس پر سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیب طلبی کے نوٹس پر سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل

نیب کا نوٹس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مارچ میں احتجاج کے اعلان کا ردعمل ہے، شیری رحمان

جیسے ہی بلاول بھٹو حکومت کے خلاف کوئی اعلان کرتے ہیں، نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، شیری رحمان

حکومت نیب کی ڈوریں ہلاکر سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، شیری رحمان

بلاول بھٹو زرداری ملک کے بہادر لیڈر ہیں، وہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، شیری رحمان

نیب کے پیچھے چھپنے سے عمران خان بچ نہیں سکتے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں