aamir-zulfqar 46

آئی جی اسلام آباد زیر صدارت پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس

اجلاس میں پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے سینئر افسران اور پی ایس ایل کی انتظامیہ نے شرکت کی

اجلاس میں پی ایس ایل کی کرکٹ ٹیموں کی رہائش کی جگہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات فراہم کرنے کیلئے خصوصی پلان تشکیل دیا جانے گا

پی ایس ایل کرکٹ ٹیموں کو اسلام آباد میں آمدورفت کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات فراہم کیے جائیں گے

ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کجائیں گے

,اسلام آباد پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل کوارڈی نیشن رکھے گئی

پی ایس ایل میچیز 22 فروری سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائنگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں