52

اسلام آباد ایس پی رورل ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد ایس پی رورل ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی,

خطرناک بین الصوبائی چھ رکنی گجر گینگ گرفتار,

گرفتار ملزمان، آجرتی قتل سیمت ، ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے

گینگ میں صابر عرف گجر ، یاسر عرف بھولا،حمزہ عرف بھتیجا اعجاز عرف شازم ، محمد جنید اور تا ج محمد شامل

واردات میں استعمال ہونے والے پانچ پسٹل معہ ایمونیشن ، دو عدد موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد ,

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی,

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑواں شہر وں کے علاوہ دیگر شہروں میں ڈکیتی ، قتل اور راہزنی کی معتمد وارداتیں کرنے کا انکشاف

ملزم صابر اجرتی قاتل اور جہلم کے علاقے میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث رہا,

گینگ کے ملزمان دیگر شہروں میں کئی مقدمات میں چالان ہو چکے

کاروائی ڈی ایس پی رخسار مہدی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ لو ہی بھیر شاہد زمان اور ٹیم نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں