DG ISPR 50

میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل افتخار بابر کا تعلق آرمڈ کور کی یونٹ 6 لانسر سے ہے، آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار نے 1990 میں فوج میں کمیشن حاصل کیا، آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے گریجویٹ ہیں، آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور اردن کے رائل کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے بھی گریجویٹ ہیں

میجر جنرل بابر افتخار دوران ملازمت کمانڈ اینڈ سٹاف پوزیشنز پر کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر

میجرجنرل بابرافتخار بریگیڈ میجر، انفنٹری کے بریگیڈیئراسٹاف کے عہدے پر بھی تعینات رہے، آئی ایس پی آر

جنرل بابر افتخار نے آپریشن ضرب عضب کے دوران انفنٹری اورآرمڈ بریگیڈ کی کمانڈ کی، آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابرافتخار این ڈی یو اور پی ایم اے میں انسٹرکٹر کی خدمات بھی سرانجام دے چکے ہیں

میجر جنرل بابر افتخار کے چار بیٹے ہیں، آئی ایس پی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں