Alkhidmat News Caption 15-01-2020 49

الخدمت فائونڈیشن ریسکیو ریلیف کا کام جاری

الخدمت فائونڈیشن کے تحت گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں سردی کی بڑھتی ہوئی شدت اور بر فباری کے باعث متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ریلیف کا کام جاری ہے الخدمت فائونڈیشن اس وقت برف باری اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں گرم کپڑے، کمبل ، رضائیاں ، خشک اشیاء اور دیگر ریلیف کا سامان پہنچارہی ہے،الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں میں اشیائے خوردونوش بھی تقسیم کیں الخدمت فائونڈیشن نے اپیل کی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں لوگ آگے بڑھیں اور متاثر لوگوں کی امداد کے لیے الخدمت فائونڈیشن پاکستان کا ساتھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں