صاحبزادی مریم نواز 63

نیشنل الیکٹرک پاور

لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا بینچ تحلیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے اور 6 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دو درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ جمعرات کو مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت ہونی تھی تاہم رہنما ن لیگ کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل ہو گیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم بینچ موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے باعث تحلیل ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں