awan 59

مشیر اطلاعات فردوس عاشق کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں بریفنگ

مشیر اطلاعات فردوس عاشق کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں بریفنگریڈیو پاکستان کو کماو پوت بنانے کی کوشش کررہے ہیںبدقسمتی سے ریڈیو پاکستان سیاسی تبادہی کا باعث ہی بنا وزیر اعظم کی ہدایت ہے کہ ریڈیو پاکستان کو مضبوط کیا جائےاسکے وسائل کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے جسکے لئے پارلیمان کا تعاون درکار ہےریڈیو کے بورڈ میں پارلیمنٹرین کو ہم ممبر نہیں بنا سکتے یہ مفادات کا ٹکراو ہوگا اگر قانون سازی کرنا چاہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیںایک موثر بزنس پلان بنانے کی ضرورت ہے اس پر کئی اقدمات لئے ہیںانہیں اپنے اسٹیشنز پر مارکٹنگ کرنے کی ضرورت ہےریڈیو پاکستان میں موجود خلا کو پرکرنا ہوگااس ادارے کو فعال کرنا ہوگا کیونکہ یہ قومی ادارہ ہےآج مقبوضہ کشمیر میں انڈیا نے تمام میڈیا کو بلاک کیا ہوا ہے ایک آواز وہاں جو جاتی ہے وہ ریڈیو ازادی کشمیر کی ہےمجھے خوشی ہوئی کہ بھارت کا ہر حربہ نشریات روکنے کا ناکام ہوا ہےآج ریڈیو آزادی کشمیر نہتے و مظلوم کشمریوں کی آواز بنا ہوا ہےفاٹا میں جو علاقے جو افغانستان کی سرحد کے قریب ہیں وہاں کام کررہے ہیںافغان صدر نے بتایا کہ انھوں نے سرحد کے قریب 50پ سے زائد ریڈیو لائنسز جاری کئے ہیںہمیں اپنے قومی بنانیہ کو وہاں پہنچانے کے لئے اقدمات لینا ہوں گےہم ائی ایس پی آر کیساتھ ملکر وہاں اپنے ٹرانسمیٹرز لگانے جارہے ہیںوزیر اعظم کی ہدایت ائی ہیں کہ ریڈیو اور پی ٹی وی کے بورڈز کو ایک کردیا جائےریڈیو ایکٹ سے بنا ہے اور پی ٹی وی پرائیویٹ کارپوریشن ہے اب یہ ایک کیسے ہوگا ملکر سوچنا ہوگاایک بورڈ کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے بورڈ اپنے فیصلے خود کرے گا کئی مسائل حل ہوں گے دونوں جانب کی ورکرز یونین اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں پی ٹی وی میں تنخواہیں ریڈیو سے زیادہ ہیں ہماری کوشش ہے کہ یہ کمیٹی دوبارہ بیٹھے اور وزارت قانون سے ملنے والے سوالات کے جوابات کا جائزہ لے
ہمارا ایک ہی مقصد ہے قومی ادارے فعال ہوں ترکی، چین اور جاپان سے ریڈیو ٹیکنالوجی کی خریداری اور اپ گریڈیشن کا کہا ہےتینوں ممالک نے مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے
تینوں ممالک کے سفراء سے کہا انھوں نے چند وضاحتیں مانگی ہیں جو جلد انہیں دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں