imran-khan 52

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور پر غور کیا گیا

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں