رائیونڈمیں تبلیغی اجتماع 88

رائیونڈمیں تبلیغی اجتماع میں لاکھوں افرادکی شرکت اجتماع کے دوسرے روزبھی ملک بھرسے جماعتوں اورقافلوں کی آمدجاری

رائیونڈمیں تبلیغی اجتماع میں لاکھوں افرادکی شرکت اجتماع کے دوسرے روزبھی ملک بھرسے جماعتوں اورقافلوں کی آمدجاری اجتماع سے تبلیغی بزرگوں اورعلمائے کرام کے خطبات زندگی مال سے نہیں اعمال سے بنتی ھے 24 گھنٹے کی زندگی میں جسم سے اعمال سرزدہورھے ہیں جویاتوہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کوبنارھے ہیں یا ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کوبگاڑرھے ہیں موت کے بعد ہمیشہ باقی رکھنے والی زندگی ھوگی جسکے بنانے یابگڑنے کا میدان دنیا کی زندگی زندگی مال اور حکومتوں سے نہیں اعمال سے بنتی ھے آخرت کی زندگی میں ہمیشہ ہمیشہ کی کامیابی کیلئے اللہ کے احکامات کوحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کے مطابق پوراکرناھے مسلمان پر زندگی میں آزمائشیں ضرور آتی ہیں مگر وہ ان پرصبرکرتاھے اوراللہ کے محکموں کوہرحال میں پوراکرتاھے تبلیغی اجتماع میں مختلف ممالک سے بھی قافلے شریک ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں