Internet-Service-Block 80

اسلام آباد:پشاور موڑ دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی

اسلام آباد:پشاور موڑ دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی مارچ کےشرکاءکی مختص جگہ کےاطراف میں چارکلومیٹر کے اندر انٹرنیٹ سروس بند ہے,حکام پی ٹی اےجی نائن ,جی ایٹ ,ایچ ایٹ اور آئی ایٹ سیکڑ کے زیادہ تر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند ہے,حکامآج سے دھرنا کے اطراف کےعلاقوں میں موبائل فون سروسز بھی بند رہے گی,حکام انٹرنیٹ سروس سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی,حکام