ترجمان راولپنڈی پولیس 70

راولپنڈی:کسی شخص یا گروہ کو کوئی سڑک بند نہیں کرنے دی جائے گی۔آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار

جڑواں شہروں ميں حالیہ صورتحال پر پولیس کا قیام امن کے لئے مشترکہ لائحہ عمل تیار، ترجمان پولیس راولپنڈی:کسی شخص یا گروہ کو کوئی سڑک بند نہیں کرنے دی جائے گی۔آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقارشہریوں کی آزادی سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،ائی جی اسلام آباد، آر پی او اور سی پی او کی مشترکہ حکمت عملی احتجاج کے نام پر قانون کو ہاتھ میں لینے والے فوری گرفتار ہوں گے۔آئی جی اسلام ابادکسی کو جتھوں ۔لشکروں یا جلوس کی صورت میں لا قانونیت کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں داخل نہیں ہونے دیں گے ۔ائی جی اسلام بادجڑواں شہروں کے چپےچپے پر قانون کی حکمرآنی قائم ہے اور رہے گی،ائی جی اسلام ابادمحکمہ داخلہ نے جو ایس او پیز جاری کئے ہیں ان پر مکمل عمل درآمد کیا جائے،آئی جی اسلام آبادراولپنڈی:سی پی او فیصل رانا نے بھی پولیس کو قیام امن کے لیے نئے ایس او پی پر ہدایات کا حکم دے دیا،پولیس ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں