209

مری. اسلام آباد مری ایکسپریس وے پر سلکھتر کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا فریقین نے ایکسپریس وے بلاک کر د

مری. اسلام آباد مری ایکسپریس وے پر سلکھتر کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا فریقین نے ایکسپریس وے بلاک کر دیا
مری…ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا
مری.. مری سے اسلام آباد کے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں جانے والے سٹوڈنٹس اور ملازمین سمیت متعدد افراد بھی پھنس گئے
مری.. موٹر وے پولیس اور انتظامیہ اور پولیس کی ٹریفک کھلوانے کی کوشش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں