news murree 114

ڈھانڈہ روڈ کی تعمیر ایک بار پھر سست روی کا شکار

مری ڈھانڈہ روڈ کی تعمیر ایک بار پھر سست روی کا شکار روڈ کی تعمیر کے کام میں جان بوجھ کر رکاوٹین کھڑی کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہا سینئرنائب صدر انجمن تاجران نیومری ساجدستی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ ڈھانڈہ روڈ کی تعمیر کاکام روک دیاگیا ہے جسکے ابعث یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اگر ان دومہینوں کے دوران دوران کام مکمل نہ کیاگیا تو موسم سرما میں اس منصوبے پر کام جاری رکھنا ناممکن ہوجائیگا انہوںنے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ا س سلسلے میں فوری نوٹس لیں اور مذکورہ منصوبے کو جلد ازجلد مکمل کیاجائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں