78

کراچی بلوچ کالونی سے ای بی ایم سے کورنگی جانے والا پل پانی سے بہاگیا۔

طوفانی رالے ست پل کے بہاجانے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گے.

کراچی ملیر کی ندی میں طوفانی رالہ داخل بلوچ کالونی ای بی ایم سے کورنگی جانے والا پل پانی سے بہا گیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گی عموامی نمائندوں کی کرپشن اور لوٹ مار اور عوامی نمائندوں کے دعوے کھوخلے نکلے شہریوں کو شدید مشکالات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر ٹرافک پولیس کے جوانوں سے ٹرافک کی صورت کو فعال کرنے کے لیے ہر ممکن جدوجہد کر رہے اور ٹرافک کو محمودآباد پل سے اقرا یونیورسٹی روڈ پر منتقل کر دیا جس سے شدید ٹرافک جام اورلمبی لمبی قطاریں محمودآباد پل سے کورنگی تک شدید ہو جام ہو گیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں