108

وزارت داخلہ نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالاضحیٰ پر عوام کی سہولت کیلئے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 12 سے 15 اگست تک ہوں گی۔

وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی پہلے ہی پیشگوئی کر چکے ہیں کہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔

کیٹاگری میں : Uncategorised