100

اوسیاہ ملکوٹ چوک میں روڈ پر کھڑی گاڑی کو رات کی تاریکی میں پٹرول پھینک کر آگ لگادی

مری اوسیاہ ملکوٹ چوک میں حاجی مختارمرحوم روڈ پر کھڑی مہران گاڑی ماڈل 2018 کو رات کی تاریکی میں پٹرول پھینک کر آگ لگادی جسکے باعث گاڑی بری طرح جل کر تباہ ہوگئی سال کے اندریہ دوسرا واقعہ ہے اہلیان علاقہ نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری بزرگوں کی روایات کے خلاف ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی ایسا قانون ہے جو اس ملزم تک پہنچ سکے اور ہمارے علاقے کی روایات پر لگنے والے دھبے کو دھو سکے ان اپنے پیغام میں کہا کہ ظالموں اگر کسی سے دشمنی ہی کرنی ہی ہے تو علاقہ کی روایات کو پامال تو نہ کرو۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں