41

ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،ملزمان گرفتار مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق کیٹپن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محمد اقبالSIتھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت کا ر سوار ملزم عابد نواز ولد رب نواز سکنہ چک نتھیہ سرائے عالمیگر ضلع گجرات سے گاڑی نمبری NC/451 سے 2عدد بوتل شراب بر آمد کرکے PO3/4کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں