76

مری تحصیل ہیڈکواٹرمیں ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث کمپوڈر نے ڈرپ لگائی جس کے باعث خون کا اخراج شروع ہوگیا غالب بشیر عباسی

مری تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں شوگر کے مریض کو لانے والے مریض کے ورثاء نے کہا ہے کہ جب ہم وہاں پہنچے تو کوئی ڈاکٹر بھی ڈیوٹی پر موجود نہ تھا مری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت غالب بشیر عباسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث کمپوڈر نے ڈرپ لگائی جس کے باعث خون کا اخراج شروع ہوگیا مذکورہ ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اس صورتحال میں اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں