54

مری سیسل ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی انٹری فیس اسسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا کی طرف سے نوٹس بھیج دیاگیا

مری سیسل ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی انٹری فیس اسسٹنٹ کمشنر مری احمد حسن رانجھا کی طرف سے نوٹس بھیج دیاگیا اے سی مری نے سیسل انتظامیہ کو سختی سے انٹری فیس وصولی سے روک دیا ہے اس سلسلہ میں مری کے ٹرانسپورٹروں اور مقامی افراد نے کہا ہے کہ سیسل انتظامیہ انٹری فیس کے نام پر بھتہ وصول کررہی ہے مذکورہ شاہراہ پر انٹری فیس کی وصولی غیر قانونی اقدام ہے تحصیل انتظامیہ اس سلسلے میں فوری نوٹس لے اور بھتہ فیس وصول کرنے والوں کیخلاف سخت ترین قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر شدید احتجاج کیاجائیگا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں