69

مری محکمہ بلڈنگ مری کرپشن کا گڑھ بن گیا سرکاری تعلیمی اداروں اور ہیلتھ کی عمارتوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث متعدد عمارتیں شگاف پڑجانے کے باعث چند ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی

مری محکمہ بلڈنگ مری کرپشن کا گڑھ بن گیا سرکاری تعلیمی اداروں اور ہیلتھ کی عمارتوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث متعدد عمارتیں شگاف پڑجانے کے باعث چند ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی ہیں انکی نگرانی کیلئے تعینات سب انجینئر اور افسران بھاری کمیشن ٹھیکداروں سے وصول کرکے سب اوکے کی رپورٹ کردیتے ہیں دفتروں میں بیٹھ کر من مرضی کرکے خزانے کو کڑوں کا نقصان پہنچایا جارہا ہے حکومت پنجاب محکمہ بلڈنگ میں ہونیوالی کرپشن کا نوٹس لے اور ایسے کرپٹ لوگوں کوفوری معطل کرکے انکوائری کی جائے اورجو اس غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ہیں وزیراعلیٰ پنجاب،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں