65

مری لارنس کالج گھوڑاگلی مری کا سالانہ سپورٹس ڈے آج 11 جولائی 2019 کو منعقد ہورہا ہے پروگرام صبح8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اور11 بجکر 30 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا

مری لارنس کالج گھوڑاگلی مری کا سالانہ سپورٹس ڈے آج 11 جولائی 2019 کو منعقد ہورہا ہے پروگرام صبح8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اور11 بجکر 30 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا پروگرام کے مطابق مہمان خصوصی 8بجکر 45 منٹ پرنسپل آفس جبکہ جمالی سٹیڈیم میں 9 بجے مہمان خصوصی پرنسپل کے ہمراہ پہنچے گے،تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیاجائیگا،9 بجکر 10 منٹ پر مارچ پاسٹ،9 بجکر 20 منٹ پر ملی نغمہ ہوگا جبکہ 9 بجکر 25 منٹ پر حلف برداری کی تقریب ہوگی،9 بجکر 30 منٹ پر اتھیلٹس،10.10 پر جمناسٹک،10.20 پر مارشل آرٹس، 10.30 پر آرچری،10.40 پرپرنسپل کا خطاب،10.50 پر مہمان خصوصی کا خطاب کرینگے،گیارہ بجے مہمان خصوصی انعامات تقسیم کرینگے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں