48

:مال روڈ مری پر ہیجڑوں کا راج،پیشہ ور بھکاری سیاحوں کے کپڑے چاک کرنے لگے

مری:مال روڈ مری پر ہیجڑوں کا راج،پیشہ ور بھکاری سیاحوں کے کپڑے چاک کرنے لگے مال روڈ مری سے مرحباء چوک تک درجنوں کی تعداد میں یہ لوگ سیاحوں کیلئے ایک عذاب بن چکے ہیں ملک بھر سے آنے والے سیاح جب اس مقام پر چہل قدمی کیلئے ہوٹلوں کے کمروں سے نکلتے ہیں تو یہ پیشہ ور بھکاری مقناطیس کی طرح ان سے چمٹ جاتے ہیں اور خواتین کے کپڑے پھاڑنے کے درپے آجاتے ہیں تحصیل انتظامیہ اور مری پولیس نے اس سلسلے میں کبوتر کی طرح آنکھیں بندکررکھی ہیں اعلیٰ حکام فوری فوٹس لیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں